ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد کے شاندار استقبال پر اظہارِ تشکر

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شاندار استقبال کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ رائل سعودی ایئرفورس کی جانب سے فضائی سلامی اور سعودی مسلح افواج کے گارڈ آف آنر نے دونوں ممالک کے درمیان محبت اور باہمی احترام کو اجاگر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ولی عہد سے ملاقات میں علاقائی مسائل اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم نے سعودی سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات میں دلچسپی کو بھی سراہا اور دعا کی کہ پاکستان–سعودی دوستی مزید مضبوط ہو۔