ذات صلة

جمع

جازان فیسٹیول 2026 کل سے شروع، ’واٹر فرنٹ‘ پریڈ کا آغاز

جازان فیسٹیول 2026 جمعرات 25 دسمبر سے شروع ہو...

الربابہ ساز ’کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول‘ میں وزیٹرز کی توجہ کا مرکز

سعودی عرب کے ’کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول‘ میں روایتی...

مہوش حیات نے فہد مصطفیٰ اور فیصل قریشی سے اپنی عمر کا راز شیئر کر دیا

اداکارہ مہوش حیات نے ایک تقریب میں بتایا کہ...

آمنہ ملک کا ریحام خان پر تنقیدی تبصرہ، جمائما خان کی تعریف

اداکارہ اور میزبان آمنہ ملک نے حال ہی میں...

امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز کی شادی، سرینا نے دیا خاص تحفہ

امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز نے فلوریڈا میں اطالوی...

آسٹریلیا میں انتہا پسندی کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان

آسٹریلوی وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے نفرت، تقسیم اور بنیاد پرستی کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ کینبرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتہا پسند نظریات پھیلانے والوں کے ویزے منسوخ کیے جائیں گے اور ایسے عناصر کے خلاف مزید مؤثر اقدامات کیے جائیں گے۔
یہ بیان سڈنی میں ایک یہودی تقریب پر ہونے والے مہلک حملے کے بعد سامنے آیا ہے، جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے تھے۔ وزیرِاعظم کا کہنا تھا کہ معاشرے کو نفرت اور تشدد سے بچانے کے لیے حکومت ہر ممکن قدم اٹھائے گی۔