رحیم یار خان کے علاقے جمال دین والی میں پیش آنے والے بس حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر چار ہو گئی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت اب بھی تشویشناک ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا، جب بس بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے جا گری۔
رحیم یار خان بس حادثہ، اموات کی تعداد میں اضافہ

