ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

ایشیاء کپ 2025، پاک بھارت میچز نے اشتہارات کے نرخ ریکارڈ توڑ دیے

ایشیاء کپ 2025ء میں پاک بھارت میچز کے باعث اسپانسرشپ اور اشتہارات کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صرف 10 سیکنڈز کا ٹی وی اشتہار 16 لاکھ بھارتی روپے کا ہو گیا ہے، جبکہ کو-پریزینٹنگ پارٹنرشپ کی قیمت 18 کروڑ اور ایسوسی ایٹ پارٹنرشپ 13 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔

ڈیجیٹل ایڈ ریٹس بھی کئی گنا بڑھ گئے ہیں، جہاں کو-پریزینٹنگ اور ہائی لائٹس پارٹنرشپ 30، 30 کروڑ میں دستیاب ہیں۔ رائٹس ہولڈرز کو ایشیاء کپ کی ریکارڈ ویور شپ کی توقع ہے۔

ٹورنامنٹ 9 ستمبر کو یو اے ای میں شروع ہوگا، پاک بھارت مقابلہ 14 ستمبر کو ہوگا، سپر فور میں 21 ستمبر کو ممکنہ ٹاکرا اور فائنل میں تیسرا میچ بھی متوقع ہے۔