اسموگ کی وجہ سے صحت کے مسائل بڑھ رہے ہیں، لیکن چند سادہ اقدامات سے نقصان کم کیا جا سکتا ہے۔ دن بھر مناسب مقدار میں پانی پینا، گرم مشروبات کا استعمال، اور ناشتہ کیے بغیر گھر سے نہ نکلنا مفید ہے۔
گھر سے باہر جاتے وقت خود کو اچھی طرح ڈھانپیں، دفتر پہنچتے ہی وضو کریں اور گھر واپس آ کر نہائیں یا بھاپ لیں۔ رات کو سونے سے پہلے ٹھنڈے مشروبات سے گریز کریں اور اگر مشروب لینا ضروری ہو تو اسے کمرے کے درجہ حرارت یا گرم استعمال کریں۔
اسموگ سے محفوظ رہنے کے آسان گھریلو طریقے

