ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

غزہ میں قحط نہ ہونے کا پروپیگنڈا: اسرائیل نے لاکھوں یورو خرچ کیے، رپورٹ

ویژن نیوز اسپاٹ لائٹ اور جرمن نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں قحط کی حقیقت چھپانے اور “معمول کی صورتحال” دکھانے کے لیے لاکھوں یورو پروپیگنڈا مہمات پر خرچ کیے۔ یہ مہم یورپ اور شمالی امریکا میں رائے عامہ کو گمراہ کرنے کے لیے چلائی گئی۔

دوسری جانب غزہ میں جبری قحط اور اسرائیلی فوجی کارروائیاں جاری ہیں۔ تازہ حملوں میں مزید 60 فلسطینی شہید ہوئے، جن میں 6 سالہ جڑواں بچے اور 3 صحافی بھی شامل ہیں۔ اکتوبر 2023 سے اب تک شہادتوں کی تعداد 64 ہزار 871 اور زخمیوں کی تعداد ایک لاکھ 64 ہزار 610 تک پہنچ گئی ہے۔