کراچی کے علاقے مدینہ کالونی سے شادی والے دن لاپتہ ہونے والا دلہا جہانزیب واپس گھر آگیا۔ پولیس کے مطابق زمان ٹاؤن تھانے میں یہ جانچ کی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی سے گیا تھا یا اغوا ہوا تھا۔
اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ جہانزیب کی ذہنی حالت اس وقت بہتر نہیں لگ رہی اور وہ کچھ بتانے کے قابل نہیں ہیں۔
کراچی: شادی والے دن لاپتہ دلہا گھر واپس آگیا

