معروف کرکٹ براڈکاسٹر اشیش رائے نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کھیل کی روح کے مطابق نہیں کھیلا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی حکام نے حکومت کے کہنے پر غیراخلاقی رویہ اپنایا، جو سراسر منافقت ہے کہ میچ تو کھیلیں مگر مخالف ٹیم سے مصافحہ نہ کریں۔
انہوں نے ایم سی سی اور انگلینڈ و آسٹریلیا کرکٹ بورڈز سے اپیل کی کہ کرکٹ میں کشیدگی کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔
پاک بھارت میچ کرکٹ کے جذبے سے عاری رہا: اشیش رائے

