پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بہترین کارکردگی کے لیے شائقین سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ کوالیفائنگ راؤنڈ میں حصہ لے رہے ہیں اور امید ہے کہ اچھی کارکردگی کے ساتھ 18 ستمبر کو ہونے والے فائنل میں جگہ بنائیں گے۔
ارشد ندیم نے ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے دعاؤں کی اپیل

