ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

رونالڈو نے ورلڈ کپ کوالیفائرز میں سب سے زیادہ گول کا نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور سنگِ میل عبور کرتے ہوئے فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ہنگری کے خلاف میچ میں دو گول اسکور کر کے انہوں نے مجموعی طور پر 41 گول مکمل کیے اور گوئٹے مالا کے کارلوس رُوئز کا ریکارڈ توڑ دیا۔

رونالڈو نے اپنی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کے لیے کھیلنا ان کے لیے فخر کی بات ہے۔ اگرچہ میچ 2-2 سے برابر رہا، مگر پرتگال اب بھی گروپ ایف میں سرفہرست ہے اور آئندہ میچ میں اپنی ورلڈ کپ 2026 کی کوالیفکیشن یقینی بنا سکتا ہے۔

ورلڈ کپ 2026 امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں منعقد ہوگا، جس کے لیے اب تک 28 ٹیمیں کوالیفائی کر چکی ہیں۔