ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

جسٹس ظفر احمد راجپوت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

جسٹس ظفر احمد راجپوت نے سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ تقریب حلف برداری سندھ ہائیکورٹ میں منعقد ہوئی جہاں جسٹس اقبال کلہوڑو نے ان سے حلف لیا۔

تقریب میں سندھ ہائیکورٹ کے ججز، صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لنجار، بار ایسوسی ایشنز کے نمائندے اور سینئر وکلاء شریک ہوئے۔

یاد رہے کہ چیف جسٹس جنید غفار 13 ستمبر کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہوگئے تھے۔