فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائنگ مرحلے میں اٹلی نے اسرائیل کو 0-3 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔
میچ سے قبل فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج ہوا، جس پر اطالوی پولیس نے مظاہرین کے خلاف کارروائی کی۔
اٹلی کی شاندار فتح، اسرائیل ورلڈ کپ 2026 کی دوڑ سے باہر

