یوٹیوبرز رجب بٹ اور ندیم مبارک نانی والا نے آن لائن جوئے کی پروموشن سے متعلق مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور سیشن کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ دونوں نے عبوری ضمانت کی درخواستیں بیرسٹر میاں علی اشفاق کی وساطت سے دائر کی ہیں۔
ندیم نانی والا کا کہنا ہے کہ این سی سی آئی اے کے مقدمات بے بنیاد ہیں، جبکہ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ تفتیش میں تعاون کے لیے گرفتار نہ کیا جائے۔
یوٹیوبرز رجب بٹ اور ندیم مبارک نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع

