امریکی اداکار اور ہدایتکار راب رائنر اور ان کی اہلیہ مشیل رائنر کی لاشیں کیلیفورنیا میں ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے واقعے کو دوہرے قتل کے طور پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
راب رائنر کی عمر 78 سال تھی اور اہلِ خانہ کے مطابق موت کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکیں۔ ابتدائی طور پر یہ خبر دو لاشوں کے گھر سے ملنے کی تھی، جن کی بعد میں شناخت اداکار اور ان کی اہلیہ کے طور پر کی گئی۔
امریکی اداکار راب رائنر اور اہلیہ ہلاک، گھر سے لاشیں برآمد

