ایک بنگلہ دیشی لڑکی پاکستانی نوجوان کی سوشل میڈیا ویڈیو دیکھ کر اس قدر متاثر ہوئی کہ رشتہ ازدواج میں بندھنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ ملاقات کے بعد دونوں نے نکاح کر لیا، اور اس کہانی نے سوشل میڈیا پر دلچسپی پیدا کر دی۔