کیا ریاض آرا پروگرام کے آرٹ پروگرام کے تحت طویق سکلپچر سمپوزیم کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں 18 ممالک کے 25 آرٹسٹ شریک ہیں، جن میں سعودی فنکار بھی شامل شامل ہیں۔ یہ سمپوزیم ریاض کی تحلیہ سٹریٹ پر ٹرینز آف واٹ ول بی تھیم کے ۔ ساتھ 22 فروری 2026 تک جاری رہے گا۔
اس سال کے ایڈیشن میں مجسمہ سازی کو دو زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ ایک میں گرینائٹ اور سٹینلیس سٹیل کا امتزاج ، اور دوسراری سائیکل شدہ دھاتوں کے ذریعے جدید کیا فن پارے تیار کرنا۔ تیار ہونے والے فن پارے ریاض آرٹ کی مستقل کلیکشن کا حصہ بنیں گے گے اور شہر کے اہم مقامات یا چوراہوں پر نصب کیے ؟ ر نصب کیے جائیں لئے ۔ گے۔
یا د رہے کہ طویق سمپوزیم 2019 میں شروع ہوا اور اب تک 150 سے زائد فنکاروں کی میزبانی کر چکا ہے، جبکہ اس سال 590 فنکاروں نے شرکت کی درخواست دی تھی اور ججوں کا پینل 25 افراد پر مشتمل ہے۔
ریاض میں طویق سکلپچر 2026 کا آغاز، 18 ممالک کے 25 فنکار شریک
