ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

مختلف پوزیشن پر مختلف انداز سے کھیلنا ہوتا ہے: بابر اعظم

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ جب ٹیم اچھی کارکردگی دکھاتی ہے تو کھیلنے کا لطف بڑھ جاتا ہے۔ ان کے مطابق مختلف پوزیشن پر مختلف انداز سے کھیلنا ہوتا ہے اور کھلاڑی کو حالات کے مطابق خود کو ڈھالنا پڑتا ہے۔

ملتان سلطانز کے خلاف میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کل کرکٹ بہت تیز ہو گئی ہے اور ہر فارمیٹ میں جارحانہ کھیل دیکھا جا رہا ہے۔

بابر اعظم نے زلمی کے موجودہ مومینٹم کو برقرار رکھنے کی امید ظاہر کی اور نوجوان بولر سفیان مقیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کی پیشگوئی کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹرافی جیتنا قسمت سے بھی جڑا ہوتا ہے۔