قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی پہلی اننگز جاری ہے۔
محمد رضوان 62 اور سلمان علی آغا 52 رنز سے کھیل کا آغاز کر رہے ہیں۔
گزشتہ روز پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنائے تھے۔ امام الحق 93، شان مسعود 76، جبکہ بابر اعظم صرف 23 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے سینورن موتا سامی نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
لاہور ٹیسٹ: پاکستان کی پہلی اننگز دوسرے روز بھی جاری
