پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید مندی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں تقریباً 3 ہزار پوائنٹس کی کمی کے بعد یہ 160 ہزار 126 پر آگیا۔
دورانِ ٹریڈنگ انڈیکس ایک موقع پر 160 ہزار 57 پوائنٹس کی نچلی سطح تک بھی پہنچا، جبکہ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر یہ 163 ہزار 98 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھاری مندی، 100 انڈیکس 160 ہزار پوائنٹس کی حد تک گر گیا
