ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

قطری وزیراعظم کی واشنگٹن روانگی، صدر ٹرمپ سے ملاقات متوقع

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آج واشنگٹن جائیں گے جہاں وہ امریکی صدر ٹرمپ اور اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔ بات چیت میں اسرائیلی حملوں اور غزہ میں جنگ بندی پر تبادلہ خیال ہونے کا امکان ہے۔

ادھر دوحہ میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے چھ افراد کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی، جس میں امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سمیت حکومتی شخصیات اور عوام نے شرکت کی۔ شہداء میں حماس رہنما خلیل الحیا کے بیٹے، ایک قطری سیکیورٹی اہلکار اور دیگر گارڈز شامل تھے۔

حماس نے واضح کیا ہے کہ قیادت پر حملے کے باوجود اس کے جنگ بندی کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔