اسلام آباد بار کونسل نے جی-11 کچہری کے باہر دھماکے کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
ہائی کورٹ میں آج وکلاء کی حاضری کم رہی اور صرف ضروری مقدمات میں پیش ہوئے، جبکہ بیشتر وکلاء التواء کی درخواستیں دائر کر رہے ہیں۔
بار کونسل نے واقعے کی شفاف تحقیقات اور وکلاء و سائلین کے لیے مکمل سیکیورٹی کے انتظامات کی بھی سختی سے درخواست کی ہے۔

