ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

بنکاک میں عالمی ٹرائی پارٹائٹ اجلاس، وفاقی وزیر سالک حسین کا مزدوروں کی فلاح پر زور

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقدہ انٹرنیشنل ٹرائی پارٹائٹ میٹنگ برائے سپورٹنگ گراس روٹس ایکٹیویٹیز (SGRA) میں شرکت کی، جہاں مختلف ممالک کے وزراء، سرکاری نمائندوں، تاجر تنظیموں اور مزدور رہنماؤں نے شرکت کی۔ اپنے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان مزدوروں کی فلاح و بہبود کو قومی ترقی کا بنیادی ستون سمجھتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ای او بی آئی اور ورکرز ویلفیئر فنڈ کے ذریعے مزدوروں کو سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں جبکہ NAVTTC کے تحت نوجوانوں کو جدید تکنیکی اور ڈیجیٹل مہارتوں کی تربیت دی جا رہی ہے۔ بیرون ملک محفوظ اور منظم روزگار کے لیے مائیگرنٹ ریسورس سینٹرز کا قیام بھی عمل میں لایا گیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت، آجر اور مزدور تنظیموں کے درمیان مضبوط تعاون ہی پائیدار اور منصفانہ ترقی کی ضمانت ہے۔