ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا میں بھی پاکستانی کھانوں سے لطف اندوز

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے سری لنکا میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو دیارِ غیر میں بھی پاکستانی ذائقوں کی کمی محسوس نہیں ہو رہی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسکواڈ اپنے ساتھ پاکستان سے ایک شیف بھی لے کر گیا ہے، جو میگا ایونٹ کے دوران کھلاڑیوں کی خوراک کا خصوصی خیال رکھ رہا ہے۔ مینو کے مطابق کرکٹرز کو ان کی پسندیدہ ڈشز فراہم کی جاتی ہیں، پریکٹس سیشنز اور میچز کے دوران ڈریسنگ روم میں بھی کھلاڑیوں کو اپنے شیف کے تیار کردہ کھانے و ے تیار کردہ کھانے دستیاب ہوتے ہیں۔ اکستان ان پر به ایتی پاکستانی کھانوں کے ساتھ دیگر متوازن اور اسپورٹس ڈائٹ پر مبنی غذا بھی شامل ہوتی ہے۔ ٹیم کے ساتھ ذاتی شیف کی موجودگی پر قومی کرکٹرز نے اطمینان کا اظہار کیا ہے اور اسے کار کردگی کے لیے مفید قرار دیا ہے۔