ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

ماحولیاتی خدشات کے باوجود ٹرمپ کا پینٹاگون کو کوئلے سے بنی بجلی خریدنے کا حکم

سہارا دینا بتایا جا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نے پینٹاگون پینٹا کو کوئلے سے پیدا ہونے والی بجلی بجلی خریدنے خریدنے کی کی کی ہدایت ہدایت ؟ جاری کر دی ہے۔ اس اقدام کا کا مقصد امریکا میں میں کا کوئلے کی صنعت کو سہارا در رہا ہے، حالانکہ ماہرین کے مطابق کوئلہ مہنگا اور ماحولیاتی آلودگی کا بڑا سبب سمجھا جاتا ہے۔
ساتھ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاری عرب نے صدارتی محکم دی گئی ہے کہ وہ روی طویل المدن سے چلنے والے . معاہدے کرے اور کوئلے پر بد ور کوئلے پر مبنی توانائی کے اثاثوں کو محفوظ رکھا جائے۔ تاہم حکم نا۔ حکم نامے میں بجلی کی مقدار یا مالی شرائط کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔
وائٹ ہاؤس میں کوئلے کی صنعت سے وابستہ افراد سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ کوئلہ گھروں کو گرم رکھنے، فیکٹریاں چلانے اور امریکی معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
صدر نے اعلان کیا کہ محکمہ توانائی شمالی کیرولائنا، اوہائیو، ویسٹ ورجینیا، کینٹکی اور ورجینیا میں واقع چھ کوئلہ بجلی گھروں کی بہتری کے لیے 175 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔
اعداد و شمار کے مطابق امریکا میں کوئلے کی پیداوار گزشتہ دہائیوں میں نمایاں کم ہوئی ہے۔ 2008ء سے 2023ء کے دوران پیداوار میں نصف سے زیادہ کمی آئی، جبکہ 2023ء میں کوئلہ امریکا کی مجموعی توانائی پیداوار کا صرف 16 فیصد رہا۔
رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ توانائی نے حالیہ دنوں میں کم از کم پانچ کوئلہ بجلی گھروں کو طے شدہ بندش کے باوجود کام جاری رکھنے کی ہدایت دی ہے، جبکہ ٹینیسی ویلی اتھارٹی نے بھی دو پلانٹس کی مدت کار 2035ء سے آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔