سوئیڈن کی ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کے لیے ایک نئی امدادی مہم شروع کر رہی ہیں۔ ان کے مطابق اسپین، تیونس اور دیگر بندرگاہوں سے درجنوں کشتیاں امداد لے کر روانہ ہوں گی، جبکہ اس مشن میں 44 سے زائد ممالک کو شامل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
