کویت کے سرکاری ٹی وی چینل پر لائیو پروگرام کے دوران ایک ڈیلیوری بوائے اچانک اسٹوڈیو میں داخل ہو کر سیٹ تک پہنچ گیا۔ حیران کن اس واقعے پر وزارت اطلاعات نے فوری ایکشن لیتے ہوئے اسٹوڈیو ڈائریکٹر کو معطل کر دیا جبکہ تکنیکی عملے سے بھی تحقیقات شروع کر دی گئیں

