سعودی عرب کے الشرقیہ ریجن میں پیلاٹیس اور یوگا خواتین میں تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں، جو انہیں جسمانی فٹنس کے ساتھ ذہنی سکون اور خود پر قابو کا احساس دیتے ہیں۔ تاہم زیادہ تر خواتین کے لیے اس تک رسائی مشکل ہے کیونکہ کلاسز کی فیس بہت زیادہ اور مواقع محدود ہیں۔
نجی کمپاؤنڈز جیسے آرامکو میں کچھ خواتین مفت یا کم قیمت پر تربیت حاصل کر لیتی ہیں، لیکن عام شہریوں کو مہنگی فیس، سخت شیڈول اور مخصوص ممبرشپ کی شرائط کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔
سعودی خواتین میں پیلاٹیس کا بڑھتا رجحان، مگر قیمتیں اور مواقع رکاوٹ
