بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا ہے اور پاکستان کو باضابطہ اطلاع دے دی ہے۔ وزارتِ آبی وسائل نے فوری طور پر سیلاب الرٹ جاری کیا ہے۔
الرج کے مطابق ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں مقامات پر اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد الرٹ جاری کیا گیا تھا۔

