حماس مذاکراتی ٹیم کے سربراہ خلیل الحیہ نے اعلان کیا ہے کہ جنگ ختم ہو چکی ہے اور جنگ بندی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ معاہدے کے تحت رفح کراسنگ کھولی جائے گی اور اسرائیلی جیلوں میں قید تمام فلسطینی خواتین و بچوں کو رہا کیا جائے گا۔
خلیل الحیہ کے مطابق حماس کو ثالثوں اور امریکی انتظامیہ کی جانب سے اس معاہدے کی مکمل ضمانتیں بھی موصول ہو چکی ہیں۔
حماس نے جنگ بندی اور جنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا
