ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

ورلڈ اسنوکر میں محمد آصف کی شاندار کارکردگی، تیسرے میچ میں بھی کامیابی

آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر میں دفاعی چیمپئن محمد آصف نے چین کے پین یامنگ کو 3-4 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی۔
تینوں گروپ میچ جیت کر آصف نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے۔
پاکستان کے اسجد اقبال نے بھی ایران کے حامد زارے دوست کو ہرایا، جبکہ شاہد آفتاب نے ابتدائی شکست کے بعد دوسرے میچ میں کامیابی حاصل کی۔