کراچی کے علاقے گزری پی این ٹی کالونی میں ایک 7 سالہ بچی کے ساتھ اسکول کے ملازم پر زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔