ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

سامعہ حجاب کیس: حسن زاہد کا جسمانی ریمانڈ 3 روز کے لیے منظور

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز عدالت نے سامعہ حجاب اغوا اور دھمکی کیس میں گرفتار ملزم حسن زاہد کا جسمانی ریمانڈ مزید تین دن کے لیے بڑھا دیا۔

ملزم کو ابتدائی پانچ روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا گیا جہاں وکیلِ صفائی نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالت کو پہلے گزشتہ ریمانڈ کے نتائج جاننے چاہییں۔ سماعت کے دوران فریقین کے درمیان لین دین کی تفصیل اور سامعہ کے والدین کا ویڈیو بیان بھی عدالت میں پیش ہوا۔

پراسیکیوٹر کے مطابق ملزم سے 45 ہزار روپے برآمد ہوچکے ہیں جبکہ اس کی گاڑی، اسلحہ اور ساتھیوں کی برآمدگی ابھی باقی ہے۔ انہوں نے مزید آٹھ روزہ ریمانڈ کی استدعا کی لیکن عدالت نے صرف تین روز کی توسیع دی۔