ذات صلة

جمع

ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں پاکستانی کھلاڑی شامل نہ ہو سکا

معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے ٹی ٹوئنٹی...

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

جنوبی افریقا سیریز کیلئے قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں سینئر کھلاڑیوں کی واپسی کا امکان ختم

ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سابق کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر محمد رضوان کی واپسی متوقع نہیں۔ کپتان سلمان علی آغا اور کوچ مائیک ہیسن موجودہ ٹیم کمبی نیشن پر اعتماد رکھتے ہیں اور ورلڈ کپ سے قبل کسی بڑی تبدیلی کے حق میں نہیں۔ رپورٹ کے مطابق صائم ایوب اور محمد حارث کو برقرار رکھا جائے گا، جبکہ فاسٹ بولنگ میں نئے کھلاڑیوں کو آزمانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ٹیم مینجمنٹ سیریز سے قبل ممکنہ کھلاڑیوں کے لیے تربیتی کیمپ لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔