مدینہ منورہ اور اس کے گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
غیر ملکی ذرائع کے مطابق بارش کے بعد مسجدِ نبویؐ کے گنبدِ خضریٰ کے مناظر نہایت دلکش دکھائی دیے۔
بارش کے دوران زائرین نے شکر ادا کیا جبکہ شہر میں موسم پہلے سے زیادہ ٹھنڈا ہو گیا ہے۔

