سرگودھا کے لک موڑ سیم نالہ کے قریب کوڑے میں شاپنگ بیگ سے دو روز کا نوزائیدہ بچہ برآمد ہوا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے بچے کو ریسکیو کرکے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے صحت مند قرار دیا۔ پولیس کے مطابق بچے کو لاوارث چھوڑنے والے افراد کی تلاش جاری ہے۔
