اٹلی کی سیاسی جماعت “فائیو اسٹار موومنٹ” کے ارکان نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کے لیے پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم کے رنگوں والے لباس زیب تن کیے۔
ارکان کا کہنا تھا کہ آج یہ پرچم صرف فلسطین کا نہیں بلکہ انسانیت کے حقوق کی جدوجہد کا عالمی نشان بن چکا ہے۔
یاد رہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ہیں جن میں درجنوں فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
اطالوی اراکین پارلیمنٹ کا فلسطینیوں سے لباس کے ذریعے اظہارِ یکجہتی
