ذات صلة

جمع

فلم ’میرا لیاری‘ کی پروموشن، دنانیر مبین کے لباس پر سوشل میڈیا تنقید

پاکستانی اداکارہ دنانیر مبین کو فلم میرا لیاری کی پروموشن کے دوران مغربی طرز اور بولڈ لباس پہننے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے۔
اداکارہ ان دنوں فلم کی پروموشن کے سلسلے میں برطانیہ میں موجود ہیں اور مختلف ایونٹس میں شرکت کر رہی ہیں۔
فلم کی کہانی لیاری کی خواتین فٹبالرز پر مبنی ہے، جبکہ دنانیر مبین کے لباس کے انتخاب پر صارفین مختلف آراء کا اظہار کر رہے ہیں۔