ذات صلة

جمع

ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں پاکستانی کھلاڑی شامل نہ ہو سکا

معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے ٹی ٹوئنٹی...

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

رانا ثناءاللّٰہ: جھوٹے مقدمات میں پھنسایا گیا، سزائے موت تک کی دفعات لگیں

رانا ثناءاللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ایسے جعلی مقدمات میں ملوث کیا گیا جن میں سزائے موت جیسی سنگین دفعات شامل تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پہلے سزا کا مطالبہ کرتی رہی، اب جب فیصلے آ رہے ہیں تو اعتراض کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم ہمیشہ بات چیت کے حامی رہے، لیکن پی ٹی آئی مذاکرات پر تیار نہ ہوئی۔