کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 1,011 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1,44,048 کی سطح پر پہنچ گیا۔ انڈیکس نے دورانِ ٹریڈنگ 1,44,164 کی بلند ترین سطح کو بھی چھوا۔