ذات صلة

جمع

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کی حالت نازک، اسپتال منتقل

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کو شدید علالت کے...

ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں پاکستانی کھلاڑی شامل نہ ہو سکا

معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے ٹی ٹوئنٹی...

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

زمین کی رفتار میں معمولی تیزی، دن معمول سے مختصر

آج زمین کی گردش معمول سے کچھ تیز ہوگی، جس کے باعث دن بھی معمول سے مختصر رہے گا۔ ماہرین کے مطابق جولائی میں بھی دو مواقع پر زمین کی رفتار میں معمولی اضافہ ہوا، جس سے وقت 1.3 اور 1.4 ملی سیکنڈ کم ہوا تھا۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایسی صورتحال میں “منفی لیپ سیکنڈ” شامل کرنا پڑ سکتا ہے تاکہ ایٹمی گھڑیوں سے مطابقت برقرار رہے، تاہم اس سے ڈیجیٹل نظام متاثر ہو سکتے ہیں۔

گردش میں تیزی کی وجوہات ابھی مکمل طور پر واضح نہیں، لیکن امکان ہے کہ زمین کے اندرونی مرکز، فضائی دباؤ، یا گلیشیئرز کے پگھلنے جیسے عوامل اس میں کردار ادا کر رہے ہوں۔ چاند کا خط استوا سے دور ہونا بھی ایک ممکنہ وجہ ہو سکتی ہے۔