اداکارہ تمنا بھاٹیا نے بالآخر سابق کرکٹر عبدالرزاق سے منسوب شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سوشل میڈیا پر وائرل تصویر صرف ایک جیولری اسٹور کی تقریب کی تھی، جس میں ہم محض اتفاقاً شریک ہوئے تھے، اس کے بعد کبھی رابطہ نہیں ہوا۔
تمنا نے ہنستے ہوئے کہا، “معذرت سر، آپ کے تو بچے ہیں!”
انہوں نے ویرات کوہلی سے تعلق کی خبروں کو بھی بے بنیاد قرار دیا۔
تمنا بھاٹیا نے عبدالرزاق سے شادی کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا

