ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

سوڈان میں لینڈ سلائیڈنگ سے بڑی تباہی، ہزار ہلاکتیں

مغربی سوڈان کے مررا پہاڑوں میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے ایک گاؤں مکمل تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں ایک ہزار افراد جاں بحق ہوئے۔
یہ واقعہ 31 اگست کو پیش آیا، جب کہ سوڈان پہلے ہی اپریل 2023 سے جاری خانہ جنگی کا شکار ہے۔
سوڈان لبریشن موومنٹ نے اقوام متحدہ اور عالمی اداروں سے فوری امداد کی اپیل کی ہے۔