برطانیہ میں اگلے ہفتے شدید سردی اور برفباری کی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ موسمی ماہرین کے مطابق 9 اور 10 دسمبر کو انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے مختلف علاقوں میں برف پڑ سکتی ہے، جبکہ درجہ حرارت منفی دو ڈگری تک گرنے کی توقع ہے۔