ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

افغانستان میں زلزلے سے 600 سے زائد ہلاکتیں، سیکڑوں زخمی

افغانستان کے صوبہ کنڑ اور ننگرہار میں 6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، جاں بحق افراد کی تعداد 622 جبکہ زخمیوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز جلال آباد سے 27 کلومیٹر مشرق میں اور گہرائی 8 کلومیٹر تھی۔ سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع نور گل، سوکی، وٹ پور، مانوگی اور چپہ درہ ہیں۔

ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے تصدیق کی کہ جانی و مالی نقصان بہت زیادہ ہے اور امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں ریسکیو سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔