ذات صلة وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں تازہ خبریں February 27, 2026 اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول تازہ ترین February 27, 2026 سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ تازہ ترین February 27, 2026 جمع وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں تازہ خبریں February 27, 2026 مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی... اقرأ المزيد اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول تازہ ترین February 27, 2026 پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے... اقرأ المزيد سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ تازہ ترین February 27, 2026 پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی... اقرأ المزيد کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟ صحت / HEALTH February 27, 2026 حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں... اقرأ المزيد فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی تفریح February 27, 2026 پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے... اقرأ المزيد صحت / HEALTH وزارت حج داخلی عازمین کے لیے پرمٹ کا اجرا بدھ سے شروع کرے گی FacebookTwitterPinterestWhatsApp سعودی وزارت حج وعمرہ اس سال حج سیزن 2024 کے لیے داخلی عازمین (شہریوں اور غیر ملکیوں) کےلیے پرمٹ کا اجرا بدھ سے شروع کرے گی۔ سبق نیوز کے مطابق وزارت حج نے تصدیق کی کہ ابشر پلیٹ فارم اور وزارت کی ویب سائٹ کے ذریعے پرمٹ جاری کیے جائیں گے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ داخلی عازمین کے لیے مخصوص الیکڑانک پلیٹ فارم یا نسک کے ذریعے درخواستیں وصول کی جارہی ہیں۔ یاد رہے کہ وزارت حج و عمرہ نے گیارہ فروری سے داخلی عازمین حج کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کیا تھا۔ سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی جو حج کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں وہ وزارت کی ویب سائٹ یا نسک ایپ کے ذریعے اندراج کراسکتے ہیں۔ وزارت نے داخلی عازمین حج کے لیے چار پیکیجز متعارف کرائے ہیں۔ المادة السابقةسعودی عرب میں قدرتی ماحول اور مناظر پر فوٹوگرافی مقابلہالمقالة القادمةسعودی عرب میں منگل کو سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی