ذات صلة وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں تازہ خبریں February 27, 2026 اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول تازہ ترین February 27, 2026 سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ تازہ ترین February 27, 2026 جمع وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں تازہ خبریں February 27, 2026 مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی... اقرأ المزيد اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول تازہ ترین February 27, 2026 پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے... اقرأ المزيد سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ تازہ ترین February 27, 2026 پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی... اقرأ المزيد کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟ صحت / HEALTH February 27, 2026 حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں... اقرأ المزيد فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی تفریح February 27, 2026 پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے... اقرأ المزيد کراچی مملکت میں اپریل کے آخری ہفتے کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی FacebookTwitterPinterestWhatsApp سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے اپریل کے آخری ہفتے کے دوران مملکت کے کئی علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ عاجل کے مطابق بیان میں مملکت کے مغرب میں خاص طور پر مکہ مکرمہ ریجن میں 50 سے 60 ملی میٹر تک بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ قومی مرکز نے مئی کے پہلے ہفتے میں مکہ مکرمہ، الباحہ، تبوک، عسیر، جازان اور ریاض کے کچھ حصوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ مملکت کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ نہیں بڑھے گا۔ علاوہ ازیں محکمہ شہری دفاع نے بارش کی پیشگوئی کے باعث الرٹ اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں۔ المادة السابقةعالمی بینک کا سعودی عرب میں نالج سینٹر قائم کرنے کا عزمالمقالة القادمةسعودی عرب کی طرف سے غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی شدید مذمت