ذات صلة جازان فیسٹیول 2026 کل سے شروع، ’واٹر فرنٹ‘ پریڈ کا آغاز تازہ ترین December 24, 2025 الربابہ ساز ’کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول‘ میں وزیٹرز کی توجہ کا مرکز تازہ ترین December 24, 2025 مہوش حیات نے فہد مصطفیٰ اور فیصل قریشی سے اپنی عمر کا راز شیئر کر دیا تفریح December 24, 2025 جمع جازان فیسٹیول 2026 کل سے شروع، ’واٹر فرنٹ‘ پریڈ کا آغاز تازہ ترین December 24, 2025 جازان فیسٹیول 2026 جمعرات 25 دسمبر سے شروع ہو... اقرأ المزيد الربابہ ساز ’کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول‘ میں وزیٹرز کی توجہ کا مرکز تازہ ترین December 24, 2025 سعودی عرب کے ’کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول‘ میں روایتی... اقرأ المزيد مہوش حیات نے فہد مصطفیٰ اور فیصل قریشی سے اپنی عمر کا راز شیئر کر دیا تفریح December 24, 2025 اداکارہ مہوش حیات نے ایک تقریب میں بتایا کہ... اقرأ المزيد آمنہ ملک کا ریحام خان پر تنقیدی تبصرہ، جمائما خان کی تعریف تفریح December 24, 2025 اداکارہ اور میزبان آمنہ ملک نے حال ہی میں... اقرأ المزيد امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز کی شادی، سرینا نے دیا خاص تحفہ کھیل December 24, 2025 امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز نے فلوریڈا میں اطالوی... اقرأ المزيد آپکا شہر مملکت سے جسمانی طور پر جاتے ہیں روحانی طور پر نہیں: ایرانی سفیر FacebookTwitterPinterestWhatsApp سعودی عرب میں ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے کہا ہے کہ ’جو بھی جسمانی طور پر مملکت سے جاتا ہے وہ روحانی طور پر اس ارض مقدسہ سے دورنہیں رہ سکتا‘۔ الاخباریہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایرانی سفیر علی رضا نے کہا ’مثالی خدمات پر سعودی حکومت کے شکرگزار ہیں، سعودیوں کو ایران میں خوش آمدید کہتے ہیں‘۔ انہوں نے مزید کہا ’ارض مقدس کا سفر دراصل سفرحیات ہے، عمرہ زائرین کے بعد عازمین حج کی آمد کا آغاز ہو جائے گا‘۔ ’جس طرح ہمارے ہم وطنوں کو یہاں خوش آمدید کہا گیا ہم بھی اسی گرم جوشی سے سعودیوں کو ایران آنے کی دعوت دیتے ہیں‘۔ ان کا کہنا تھا ’سعودی شہری اسی طرح ہماری طرف سے گرم جوشی پائیں گے‘۔ المادة السابقةتوانائی کے متبادل ذرائع پر تیزی سے کام کررہے ہیں: سعودی آرامکوالمقالة القادمةریاض کی سپر مارکیٹ میں اپنی نوعیت کا پہلا ’شہری زرعی فارم‘