ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

فضا علی کی شوہر اور بیٹی کے ساتھ ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

پاکستانی شوبز کی معروف میزبان و اداکارہ فضا علی نے انسٹاگرام پر اپنی بیٹی اور شوہر کے ساتھ ایک نئی ویڈیو شیئر کی، جو کچھ ہی لمحوں میں وائرل ہو گئی۔

ویڈیو میں دونوں اداکارہ اور ان کی بیٹی مشہور ڈرامہ سیریل میری زندگی ہے تو کے او ایس ٹی پر لپ سنکنگ کرتے ہوئے نظر آ رہی ہیں، جبکہ شوہر خاموشی سے ساتھ موجود ہیں۔ فضا علی نے کیپشن میں لکھا: “الحمد للّٰہ! میری دنیا میری بیٹی ہے اور میرا سکون میرا ہمسفر ہے۔ گھر اب اور بھی زیادہ خوبصورت لگتا ہے۔”

سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو میں شوہر کی خاموشی پر مختلف تبصرے کیے اور ایک نئی بحث شروع ہو گئی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل فضا علی نے شوہر کے ساتھ رومانوی گانے پر ویڈیو شیئر کی تھی، جو بھی وائرل ہوئی تھی۔