ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

سعودی ولی عہد سے رابطے، اسپین، ازبکستان اور موریطانیہ کے رہنماوں نے یکجہتی کا اظہار

سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے پیر کو سپین کے بادشاہ فلپ، ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف اور موریطانیہ کے صدر محمد ولد الشیخ الغزوانی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

سپین کے بادشاہ نے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مملکت کی خود مختاری اور سلامتی کے تحفظ کے اقدامات کی حمایت کی۔

ازبکستان کے صدر نے خطے میں جاری فوجی کشیدگی پر بات کی، سعودی عرب کے خلاف ایرانی حملوں کی مذمت کی اور یکجہتی و تعاون کا اعادہ کیا۔

موریطانیہ کے صدر نے بھی علاقائی سلامتی کی سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور سعودی عرب کی خود مختاری اور حفاظت کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کی مکمل حمایت کی۔