ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

چوہدری شافع حسین کی محبت کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، محمد کامران سعید عثمانی

مرکزی صدر یوتھ ونگ محمد کامران سعید عثمانی نے ڈیرہ میاں اللہ یار گڈگور مرحوم کے موقع پر چوہدری شافع حسین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ جو محبت، عزت اور اعتماد چوہدری شافع حسین صاحب نے دیا ہے، وہ ناقابلِ فراموش ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم پوری زندگی چوہدری شافع حسین صاحب کے احسانات کو یاد رکھیں گے اور ان کے مشن کو آگے بڑھاتے رہیں گے۔ اس موقع پر کارکنان اور مقامی افراد کی بڑی تعداد بھی موجود تھی جنہوں نے چوہدری شافع حسین کی خدمات کو سراہا۔